انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.1  شدت کا زلزلہ

Mar 03, 2026 | 11:32:AM
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.1  شدت کا زلزلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.1  شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ریکٹر اسکیل پرشدت 6.1 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 13 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

یہ بھی پڑھیں:35 سال بعد لاہور میں اجتماعی اعتکاف منسوخ!

حکام نےزلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی۔

جھٹکے اَچے اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے،لیکن بڑے پیمانے پر نقصان یا جانی نقصان کی ابتدائی رپورٹس سامنے نہیں آئی ہیں۔

مزید پڑھیں:خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ! پاکستان میں پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ؟