گانے کی ریلیز ملتوی ۔جنت مرزا نے افسوسناک وجہ بھی بتا دی

Mar 03, 2022 | 16:25:PM
 ٹک ٹاکر ، ماڈل، اداکارہ ،جنت مرزا ،انتقال، گانے ،ریلیز ملتوی 
کیپشن: ماڈل اور اداکارہ جنت مرزا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر ، ماڈل اور اداکارہ جنت مرزا نے اپنی فیملی میں ہونے والے اچانک انتقال کی وجہ سے اپنے گانے کی ریلیز ملتوی کردی ہے۔

جنت مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک افسوسناک خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحواں کو بتا یاکہ اُن کا گانا ’دل موڑ دے‘ ملتوی کردیا گیا ہے۔اداکارہ کا کہنا ہے چند دنوں بعد دوبارہ گانے پر کام شروع کر دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اداکارہ ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کے منگیترعمر بٹ پر فلمایا گیا یہ گانا لیجنڈری گلوکارہ شازیہ منظور نے گایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں’’اتا ماجی سٹکلی‘‘۔ شلپا شیٹھی نے نامور فلم ہدایت کار کو’’ٹیلنٹ شو‘‘ میں شیشے کی بوتل مار دی.ویڈیو وائرل