ملتان میں 5سالہ بچہ ٹیوب ویل میں ڈوب کر جاں بحق

Jun 03, 2026 | 19:41:PM
ملتان میں 5سالہ بچہ ٹیوب ویل میں ڈوب کر جاں بحق
کیپشن: ٹیوب ویل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب کے علاقے ملتان میں پانچ سالہ بچہ ٹیوب ویل میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ پیراں غائب روڈ پر پیش آیا ، حادثے کے وقت ٹیوب ویل بند تھا جس میں پانی موجود تھا۔

پانچ سالہ بچہ نہانے کے لیے حوض میں اترا اور ڈوب گیا اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں پہنچیں سی پی آر کیا  لیکن بچہ جانبر نہ ہو سکا۔

بعد ازاں بچے کی لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی جو شدت سے غم سے نڈھال ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں:وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے خوشخبری سنا دی