امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں:ایراہیم رضائی

Jun 03, 2026 | 14:37:PM
 امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں:ایراہیم رضائی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں۔

 ابراہیم رضائی نے ایکس پر اپنےبیان میں کہا امریکیوں نے ثابت کر دیا وہ صرف میزائلوں کی زبان بہتر سمجھتے ہیں۔

ابراہیم رضائی نےدشمن کے خلاف بھرپور مزاحمت پر ایرانی افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں:نئی دہلی کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی،21افراد ہلاک،متعددزخمی