20 بچوں کی اموات: پاکپتن کے کئی پرائیویٹ ہسپتال سیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب نے پاکپتن کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے کئی پرائیوٹ ہسپتال سیل کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق یہ کارروائی 20 بچوں کی اموات کی تحقیقات کے بعد کی گئی ہے،سیل شدہ اسپتالوں سے نومولود بچے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیے جا رہے ہیں ،ترجمان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے مطابق ہیلتھ کیئر کمیشن کے قواعد پر عمل نہ کرنے پر نجی ہسپتالوں کو سیل کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ : ایئرپورٹ روڈ پر چلتے ٹرک میں آگ لگ گئی