پنجاب پولیس کے تمام ڈی پی اوزتبدیل ،نوٹیفکیشن جاری 

Feb 03, 2023 | 20:58:PM
پنجاب پولیس کے تمام ڈی پی اوزتبدیل ،نوٹیفکیشن جاری 
کیپشن: آئی جی پنجاب عثمان انور، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب پولیس کے تمام ڈی پی اوزتبدیل کردیئے گئے،آئی جی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق طارق عزیزکوڈی پی اوقصورتعینات کردیاگیا،حسن اقبال کوڈی پی اوپاکپتن تعینات کردیاگیا،رضا صفدرکاظمی کوڈی پی اومظفرگڑھ تعینات کردیاگیا،سیدمحمدعباس کوڈی پی اوبہاولپورتعینات کردیاگیا۔
منصورامان کوڈی پی اواوکاڑہ،عمران کرامت بخاری کوڈی پی اوقصورسے سی پی اورپورٹ کرنے کاحکم،عاصم افتخارکوڈی پی اوننکانہ صاحب،محمدذیشان رضاکوڈی پی اوسیالکوٹ،طاہررحمان کوڈی پی اونارووال،محمدفیصل کوڈی پی اوسرگودھا، واحدمحمودکوڈی پی اوچکوال،کامران نوازکوڈی پی اوچکوال سے سی پی اورپورٹ کی ہدایت،راناعمرفاروق کوڈی پی اوخانیوال تعینات کردیاگیا۔
اسی طرح اسدمظفرکوڈی پی اوگجرات ،نعیم عزیزکوڈی پی اوخانیوال سے سی پی اورپورٹ کرنے کاحکم،سردارغیاث کوڈی پی اواٹک ،حسن اقبال کوڈی پی اوپاکپتن ،فضل حامدکوڈی پی اواٹک سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،ناصرباجوہ کوڈی پی اوجہلم ،فہداحمدکوڈی پی اوحافظ آباد،مظہراقبال کوڈی پی اوحافظ آبادسے سی پی رپورٹ کرنےکاحکم،مطیع اللہ کوڈی پی اومیانوالی تعینات کردیاگیا۔
آئی جی پنجاب نے محمدنویدکوڈی پی اوبھکر،محمداجمل کوڈی پی اوبھکرسے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،شائستہ ندیم کوڈی پی اوخوشاب ،اسدالرحمان کوڈی پی اوخوشاب سے سی پی اورپورٹ کاحکم،وسیم ریاض کوڈی پی اوچنیوٹ،عمران احمدملک کوڈی پی اوچنیوٹ سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم دیدیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ملک طارق محبوب کوڈی پی اوجھنگ،محمدراشدکوڈی پی اوڈی جی خان،محمداکمل کوڈی پی اوڈی جی خان سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم ،محمدکاشف کوڈی پی اولودھراں سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،حسام بن اقبال کوڈی پی اولودھراں ،منصورامان کوڈی پی اواوکاڑہ تعینات کر دیاگیا۔
فرقان بلال کوڈی پی اوکاڑہ سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،عیسیٰ سکھیراکوڈی پی اووہاڑی تعینات،ظفربزدارکوڈی پی اووہاڑی سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،فیصل شہزادکوڈی پی اوساہیوال ،صادق حسین کوڈی پی اوساہیوال سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،توصیف حیدرکوڈی پی اوپاکپتن سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،عبادت نثارکوڈی پی اوبہاولپورسے سی پی اورپورٹ کرنے کاحکم،رضوان گوندل کوڈی پی اورحیم یارخان تعینات کردیاگیا۔
آئی جی پنجاب پولیس نے اخترفاروق کوڈی پی اورحیم یارخان سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،احمدنوازشاہ کوڈی پی اومظفرگڑھ سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،فرازاحمدکوڈی پی اومری سے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،تنویزاحمدملک کوڈی پی اوکوٹ ادوسے سی پی اورپورٹ کرنےکاحکم دےدیاگیا۔