ڈی ایس پی کو قتل کیوں کیا؟ ملزم نے دوران تفتیش سب کچھ اگل دیا

Feb 03, 2022 | 22:49:PM
حیدر آباد، ڈی ایس پی، فائرنگ کرکے قتل، گن مین، بیان
کیپشن: مقتول ڈی ایس پی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حیدر آباد میں ڈی ایس پی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے گن مین کا بیان بھی سامنے آگیا۔
ایس ایس پی حیدر آباد کے مطابق گن مین نے تفتیش میں بتایا کہ ڈی ایس پی مجھ سے ڈیوٹی زیادہ لیتے تھے،پریشر میں آکر ان پر گولیاں چلائیں، ایس ایس پی حیدر آباد نے کہاکہ ڈی ایس پی کا تین ماہ قبل ہی یہاں تبادلہ ہوا تھا،واقعے میں بظاہر کوئی ذاتی دشمنی نظر نہیں آرہی۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے 9 فروری تک بند، طلبا کیلئے بڑی خبر