احد رضا میر سے علیحدگی کی افواہیں۔۔۔سجل علی کی برداشت جواب دے گئی، دل کھول کر رکھ دیا

Feb 03, 2022 | 01:07:AM
سجل علی، احد رضا میر، علیحدگی سے متعلق خبریں، اداکارہ ، خاموشی توڑ دی
کیپشن: احد رضا میر، سجل علی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی جانی مانی جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کرتی ہی رہتی ہیں۔حال ہی میں سجل علی نے صارف کے ایک کمنٹ کے جواب میں ایسی تمام خبروں کی تردید کی ہے۔حور سید نامی سجل کی ایک مداح نے کمنٹ میں لکھا کہ کبھی دور نہ ہوں آپ دونوں، ہم سب کی یہی دعا ہے، چاہے وہ ڈرامہ ہو یا اصل زندگی۔جواب میں سجل نے لکھا کہ ہم کبھی جدا نہیں ہوں گے ، انشا اللہ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑا دھچکا۔۔پارٹی ٹوٹ گئی۔؟!