ماہرہ خان نے چاہنے والوں کو الوداع کہہ دیا

Dec 03, 2022 | 20:39:PM
 ماہرہ خان نے چاہنے والوں کو الوداع کہہ دیا
کیپشن: ماہرہ خان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ کی نامور اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیا ۔

ماہرہ خان نےٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ اپنے چاہنے والوں سے کچھ عرصہ دور رہوں گی ۔ذرائع کے مطابق ماہرہ خان ایک بین الاقوامی ویب سیریز کا پراجیکٹ کر رہی ہیں ویب سیریز ایک نامور ویب سائٹ کا پراجیکٹ ہے۔ماہرہ خان ڈیڑھ ماہ تک اس ویب سیریز کے لئے ترکی اٹلی اور قطر جائیں گی۔