فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی, کڑوڑوں مالیت کا سامان جل کر راکھ

Dec 03, 2022 | 19:11:PM
 فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی, کڑوڑوں مالیت کا سامان جل کر راکھ
کیپشن: آگ
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چوہنگ، شاہ پور کانجراں کے قریب فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی آگ رکشہ کے سپیئر پارٹس بنانے والی فیکٹری میں لگی۔

ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری۔ریسکیو حکام کاکہنا تھا کہ فائر بریگیڈ ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری، آگ رکشہ کے سپیئر پارٹس بنانے والی فیکٹری میں لگی تھی، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں، بھاری مالیت کا سامان جل گیا۔