دوستی سے انکار پر نوجوان نےشادی شدہ خاتون سے بھیانک انتقام کے بعدخودکشی کرلی

Dec 03, 2021 | 12:54:PM
نوجوان ، خودکشی،ننکانہ صاحب
کیپشن: نوجوان کی خودکشی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان نے شادی شدہ خاتون کو گولی مارنے کے بعد اپنی زندگی بھی ختم کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ اجتماعی زیادتی کےانکشافات

تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کے  شہزاد نےصدف نامی خاتون سے دوستی کرنے کی خواہش کی،جس پر خاتون نے اسے کہا کہ وہ شا دی شدہ  ہے اس وجہ سے ایسا نہیں کر سکتی۔جس کے بعد شہزاد نے دلبرداشتہ ہوکر صدف کو گولی مارنے کے بعد خود کی بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پو لیس کا کہنا ہے کہ صدف کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:وہی ہوا جس کا ڈرتھا۔۔پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ