ایران نے اپنی فضائی حدود میں عائد باقی ماندہ پابندیاں بھی اٹھا دیں

Aug 03, 2025 | 14:06:PM
ایران نے اپنی فضائی حدود میں عائد باقی ماندہ پابندیاں بھی اٹھا دیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایران نے اپنی فضائی حدود میں عائد باقی ماندہ پابندیاں بھی اٹھا دیں۔
 ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فضائی حدود اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آگئی ہیں اور تہران کا مہرآباد بین الاقوامی ہوائی اڈہ دوبارہ چوبیس گھنٹے فعال ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک لےجانے کا ہدف مقرر
اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران 13 جون سے 24 جون تک ایرانی فضائی حدود مکمل طور پر بند تھیں۔