چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بڑی مشکل میں

Aug 03, 2022 | 17:26:PM
فائل فوٹو
کیپشن: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:صدر کا آرمی چیف سے دوبارہ رابطہ ،ہیلی کاپٹر حادثے پر بات چیت
واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے، نظر رکھے ہوئے ہیں، واٹس ایپ اکاؤنٹ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔