ادا کا رہ شویتا تیوا ری کی بو لڈ تصاویر نے سو شل میڈیا پر بھونچا ل برپا کر دیا

Aug 03, 2021 | 18:02:PM
ادا کا رہ شویتا تیوا ری کی بو لڈ تصاویر نے سو شل میڈیا پر بھونچا ل برپا کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ کی بو لڈ اداکارہ شویتا تیوا ری ادا کا ری کے ساتھ سا تھ سو شل میڈیاپر بھی متحرک رہتی ہیں،اب انہوں نےنے اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا کی ایپ انسٹاگرام پر ڈالی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ کسوٹی زندگی کی میں پریما کے کردار میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی شویتا تیواری کی جانب سے شیئر کی گئیں تازہ تصاویر میں وہ ڈیپ نیک لائن اور تھائی ہائی اسلٹ ڈریس پہنے ہوئے ہیں ، انہوں نے ساتھ اورنج کلر کی ہیلز بھی پہن رکھی ہیں۔ان کی ان بو لڈ تصاویر کو  لا کھوں لائکس مل چکے ہیں ۔

شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے بھی  اپنی ماں کی اس پو سٹ پر کمنٹس لکھے مان گئے کہ آپ بولڈ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:سفا ک بیوی کی شوہر کو گاڑی تلے بار بار کچلنے کی ویڈیو نے سنسنی پھیلا دی