گھر کے باہر اور گلی میں کچرا پھینکنے پر جرمانہ عائد

Apr 03, 2023 | 14:48:PM
لاہور محکمہ بلدیات پنجاب نے جرمانوں سے متعلق مراسلہ جاری کردیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(باسم سلطان) لاہور محکمہ بلدیات پنجاب نے جرمانوں سے متعلق مراسلہ جاری کردیا ہے۔

محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گھر کے باہر، گلی میں  اور دکان کے باہرکچرا پھینکنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:  آٹا غائب،یوٹیلٹی سٹورز پر شہری رل گئے 

مراسلے کے مطابق 3 ماہ میں 2 مرتبہ کچرا پھینکنے یاگندگی پھیلانے والوں کو جرمانہ کیا جائےگا۔محکمہ بلدیات نے تمام ایڈمنسٹریٹر اور چیف آفیسرزکو مراسلہ جاری کیا ہے۔