پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کینڈی میں بارش شروع

Sep 02, 2023 | 12:44:PM
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کینڈی میں بارش شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے مقابلے سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہو گئی۔

پالے کیلے سٹیڈیم کے اطراف میں بھی بارش شروع ہو گئی جس پر گراؤنڈز سٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ اڑھائی بجے شروع ہو گا۔

 یہ بھی پڑھیں:  7 ستمبر کو چھٹی ہو گی