ابرار الحق کو چیئرمین ہلال احمر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

Sep 02, 2022 | 00:24:AM
حکومت، چیئرمین ہلال احمر، ابرار الحق، عہدے سے ہٹا دیا،
کیپشن: ابرار الحق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت نے چیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرار الحق کو عہدے سے ہٹادیا۔
نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کو آرڈی نیشن حکومت پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ابرار الحق کو چیئرین ہلال احمر پاکستان کے عہدے سے ہٹادیا۔صدر مملکت نے بطور صدر ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری کو تین سال کیلئے چیئرمین ہلال احمر پاکستان مقرر کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد احمد لغاری کی تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف ڈیل ، سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا اہم بیان