شادی پر سلامی لینے کا ڈیجیٹل طریقہ متعارف،ویڈیووائرل

Nov 02, 2025 | 11:00:AM
شادی پر سلامی لینے کا ڈیجیٹل طریقہ متعارف،ویڈیووائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت میں ایک شادی کے دوران سلامی لینے کے لیے روایتی انداز کے بجائے ٹیکنالوجی کا سہارا لے لیا گیا۔ 
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص نے اپنے کپڑوں پر بار کوڈ لگایاہواہےاور وہ شادی میں شریک افراد سے اسے اسکین کرنے کو کہہ رہا ہے۔ 


یہ ویڈیو بھارتی ریاست کیرالہ کی ہے جہاں ایک شادی میں دلہن کے والد نے باراتیوں سے سلامی لینے کےلیے ڈیجیٹل طریقہ استعمال کیا اور بار کوڈ کے ذریعے سلامی کی رقم وصول کی۔ 

یہ بھی پڑھیں:ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کی سالگرہ میں شرکت،مداح حیران
کیرالہ میں ہونے والی اس شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور صارفین اس  پر خوشی اور حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔