میرپور خاص: خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) میرپور خاص کے سندھڑی علاقے میں خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کے والد اور شوہر نے ملزم کی نشاہدی کی جس پر کارروائی کی گئی۔
ایس ایس پی فدا شاہ نے بتایا کہ مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
ایس ایس پی کے مطابق معاملے پر ڈی ایس پی کی سربراہی میں 5 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر کے اور رپورٹ 7 روز میں طلب کرلی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : عدالت کا 1 ماہ کے اندر پی ٹی وی کے ریٹائرڈملازمین کو واجبات کی ادائیگی کا حکم