ایران کاانتقام،امریکہ پرسیکڑوں میزائلوں سے حملہ

Mar 02, 2026 | 12:26:PM
ایران کاانتقام،امریکہ پرسیکڑوں میزائلوں سے حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا جارہاہے، ایران نے سپریم لیڈر کی شہادت کا انتقام لینے کا فیصلہ کیا ہے، ایک اعلٰی میٹنگ ہوئی، اس میٹنگ کی روداد سامنے آئی ہے۔امریکہ کے 27 فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے، اس حوالے سے معلوماتی پروگرام 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر اپلوڈ ہوچکا ہے، قارئین کی سہولت کیلئے پروگرام کا لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔