اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ

Mar 02, 2024 | 18:29:PM
اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی ایس ایل میں آج ہونے والا اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں آج ہونے والا دوسرا میچ بھی منسوخ ہو گیا، بارش کے باعث دوسرا میچ منسوخ کیا گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ہونے والا میگا ایونٹ کا 18واں میچ بھی بارش کی نظر ہو گیا، دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوانیٹ دے دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرزکو پی ایس ایل 9 کا پہلا پوائنٹ مل گیا

قبل ازیں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ ہوا تھا۔