پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل۔رحیم یار خان بلاول ۔بلاول کے نعروں سے گونج اٹھا۔ویڈیوز دیکھیں

Mar 02, 2022 | 21:24:PM
بلاول۔لانگ مارچ۔ اسلام آباد۔رحیم یار خان۔گونچ
کیپشن: بلاول بھٹو کنٹینر پر کھڑے موجود ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت گرانے کا عزم لئے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہو گیا۔جنوبی پنجاب کا آخری شہر رحیم یار خان بلاول۔ بلاول اور گو نیازی گو کے نعروں سے گونج اٹھا۔شرکا نے عہد کیا کہ ہم اسلام آباد جا کر دم لیں گے۔


رحیم یارخان کے جیالوں نے مارچ کا والہانہ استقبال کیا۔اس موقع پر مقررنین نے حکومت مخالف تقاریر کیں۔

عمران حکومت سے مطالبہ کیا کہ استعفا دے کر گھر چلی جائے۔

 یہ بھی پڑھیں۔عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو چکی۔ بلاول بھٹو