وفاقی بجٹ: نئے منصوبوں کیلئے طریقہ کار میں رعایت کی منظوری

Jun 02, 2023 | 11:39:AM
وفاقی بجٹ: نئے منصوبوں کیلئے طریقہ کار میں رعایت کی منظوری
کیپشن: وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف (فائل فوٹو)
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) بجٹ میں نئےترقیاتی منصوبے شامل کرنے کی تیاری، وزیراعظم نے نئے منصوبوں کیلئے طریقہ کار میں رعایت کی منظوری دےدی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نئے منصوبوں کیلئے طریقہ کار میں رعایت کی منظوری دےدی، نئے منصوبوں کو آئندہ سال کے بجٹ میں شامل کرنے کیلئے ایک بار رعایت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی؟

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے بطور چیئرمین قومی اقتصادی کونسل ون ٹائم رعایت دی، این ای سی نے نئے منصوبوں کی شمولیت کیلئے 31 مارچ 2023  تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی۔