سونے کے نرخوں میں اضافہ

Jul 02, 2023 | 16:24:PM
سونے کے نرخوں میں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.37 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.08 اور18 قیراط 173.52 ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونا 202.44 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا،گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط 8 گرام کی گنی 1,944.48 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,037.08 ریال رہی۔

یہ بھی پڑھیں: 2 طیارے پرواز کے دوران ٹکرا گئے