2 طیارے پرواز کے دوران ٹکرا گئے

Jul 02, 2023 | 11:25:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)کولمبیا میں 2 تربیتی طیارے پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے،حادثے کے نتیجے میں ایک لیفٹننٹ کرنل ہلاک ہوگئے۔

فضائی حادثات کے پیچھے بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جس میں تکنیکی خرابی، موسم، انسانی غلطی اور کبھی اچانک حملے کی وجہ سے بھی حادثہ رونما ہوجاتا ہے، اس کے علاوہ کبھی گولی اور پرندے بھی کریش کا باعث بن جاتے ہیں مگر بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا,حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا، حادثے میں لیفٹننٹ کرنل کے علاوہ ایک اور شخص کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرائیونگ لائسنس  بنوانے والوں کیلئے خوشخبری