انٹرمیڈیٹ کے طلبا کی رول نمبر سلپس جاری

Jul 02, 2021 | 16:24:PM
 انٹرمیڈیٹ کے طلبا کی رول نمبر سلپس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے دس جولائی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سپیشل امتحان کیلئے رولنمبر سلپس جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق سالانہ امتحان میں 187572 امیدواران شرکت کریں گے لاہور بورڈ ںے امیدواران کی رولنمبر سلپس آن لائن جاری کر دی ہیں تمام طلبا لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے امیدوار اپنی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔سپیشل امتحان کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    خون کی الٹیاں کرتا بچہ ہسپتال داخل ، ڈاکٹروں نے معدہ سے بلیڈ نکال دیا