نعمان جاوید،علی پرویز ، احسن پرویز اور کمیل جعفری کا مشترکہ نعتیہ کلام ’یا نبیؐ سلام علیکہ‘ ریلیز

Apr 02, 2024 | 00:30:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )4گلوکاروں نعمان جاوید ،علی پرویز مہدی ،احسن پرویز مہدی اور کمیل جعفری کا نعتیہ کلام ’یا نبیؐ سلام علیکہ ‘ریلیز کر دیا گیا۔ 

کلام کی ویڈیو نعمان جاوید نے ڈائریکٹ کی ہے ، کلام کی ویڈیو احسن پرویز مہدی نے پروڈیوس  کی ہے ،چاروں گلوکارآپس میں بہترین دوست ہیں اور مل کر کئی میوزک پراجیکٹس بنا چکے ہیں، 

احسن پرویز مہدی اور علی پرویز مہدی نامور غزل گائیک پرویز مہدی مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔