قومی جارحانہ بلے باز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Sep 01, 2025 | 22:20:PM
 قومی جارحانہ بلے باز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) قومی بلے باز آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں آصف علی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جرسی پہننا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے،آصف علی نے کہا کہ مداحوں، ساتھی کھلاڑیوں اور کوچز کے شکر گزار ہوں،انہوں نے بتایا کہ کلب اور لیگ کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: سہ فریقی سیریز : متحدہ عرب امارات کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری