توشہ خانہ 2 کیس،بانی پی ٹی آئی نے قانونی کوارڈینیٹرز تبدیل کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ 2 کیس میں اپنے قانونی کوارڈینیٹرز تبدیلی کی درخواست عدالت میں دائر کر دی۔بانی پی ٹی آئی نے کوارڈینیٹڑ میں بیرسٹر علی ظفر اور حامد خان کو بھی شامل کر دیا ۔
توشہ خانہ 2 کیس میں بیرسٹر گوہر علی خان اور سلمان اکرم راجہ بھی پہلے سے بانی کے کوارڈینیٹڑ ہیں، اور اب بیرسٹر علی ظفر اور حامد خان کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے وکیل انتظار حسین پنجوتھہ اور نیاز اللہ نیازی کو کوارڈینیٹر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔بانی پی ٹی آئی سے متعلق تمام قانونی معاملات اور جیل میں ملاقات نئے چار کوارڈینیٹر کیذمہ داری ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں:14 سالہ بھارتی بلے باز نے تیز ترین سینچری کا ریکارڈ بنا ڈالا