اداکارہ زرنش خان کی مداحوں سےدعاؤں کی اپیل

Nov 01, 2022 | 13:47:PM
فائل فوٹو
کیپشن: اداکارہ زرنش خان کی مداحوں سےدعاؤں کی اپیل
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ زرنش خان جو کہ سوشل میڈیا پر خاصی ایکٹیو ہیں ۔ اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر موجود ہیں ۔ اس تصویر کو دیکھ کر یہ معلوم ہو رہا ہے کہ زرنش بیمار ہیں ۔ کیونکہ اداکارہ نے ساتھ ہی دعا کی اپیل بھی کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق زرنش خان نے اسپتال سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا برائے مہربانی دعا کریں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

اس پوسٹ زرنش کے مداحوں کے علاوہ شوبز شخصیات نے بھی تبصرے کیے ۔

سمیع خان نے لکھا جلد صحت یاب ہوجائیں۔

ژالہ سرحدی نے لکھا بھی صحت یابی کے لیے دعا دی۔

اداکارہ سدرہ بتول نے پوچھا کہ کیا ہوا ؟

سیدہ طوبیٰ نے بھی زرنش کی صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

کچھ ہی دن قبل اداکارہ کو ان کی ڈانس ویڈیو پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)