خیبرپختونخوا سے پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے

May 01, 2026 | 19:24:PM
خیبرپختونخوا سے پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان)خیبرپختونخوا سے پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، نئے کیسز ضلع بنوں اور شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق بنوں کی یونین کونسل جانی خیل اور شمالی وزیرستان کی یونین کونسل غریوم سے پولیو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 3 تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں ترکیہ کے سفیر کی وزیرخارجہ سے ملاقات