عمران خان نے ریلی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حکومت کو واضح پیغام دیدیا

May 01, 2023 | 18:24:PM
عمران خان نے ریلی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حکومت کو واضح پیغام دیدیا
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ریلی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حکومت کو واضح پیغام دیدیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہاکہ یوم مئی کی ہماری ریلی میں اہل لاہور کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے،یہ تو محض ریلی کی ابتداتھی،ہم جوں جوں آگے بڑھ رہے ہیں عوام بڑی تعداد میں شرکت کیلئے امڈ رہے ہیں،عمران خان نے کہاکہ واضح پیغام ہے جو دستور، سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑانے کی خواہش پالتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ترک ڈرامہ ”کورولوس عثمان“ کے اہم اداکار انتقال کر گئے