پیٹرولیم مصنوعات کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ

Mar 01, 2026 | 12:49:PM
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 188 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 180روپے 53 پیسے فی لیٹر تھی۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی،ہیڈ کوچ کا مستعفی ہونے کا اعلان