لنچ نے امریکی شہری کو ہزاروں ڈالر جتوا دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیو)امریکہ میں دوپہر کے کھانے کے لیے رکنے والے شخص نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا۔
لاٹری جیتنے والے نے بتایا کہ وہ حال ہی میں لنچ خریدنے کے لیے ایک سٹور پر رکے۔
جہاں وہ نصب لاٹری وینڈنگ مشین پر گئے اور ایک 30 ڈالر 200 ایکس کیش ٹکٹ خریدا۔
امریکی نے اپنی نوکری پر واپس جانے سے قبل جب کارڈ کو اسکریچ کیا تو اس میں 50 ہزار ڈالر کا انعام نکلا۔
انہوں نے کہا کہ ان کو یہ لگتا تھا کہ وہ انعام جیت جائیں گے۔
مزید پڑھیں:کوالٹی کرکٹ اور Repeat ٹیلی کاسٹ