2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہوگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)دو رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2 رمضان المبارک بروز پیر کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کیلئے بند رہیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کیلئے بند رہے گا۔
اعلامیے کےمطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کیلئے (ماسوائے عوام سے لین دین کے) دفتر میں حاضر ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ماہ صیام میں بارشیں ہی بارشیں،الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی