ہالی ووڈ فلم’’ شیلٹر ‘‘ 30 جنوری کو سینماؤں کی زینت بنے گی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)ہالی ووڈ فلم شیلٹر بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی ، فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے،فلم ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے ۔
فلم کو نئے سال میں اسی مہینے تیس جنوری کو سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا ،فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت اُردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا