ڈیرہ اسماعیل خان میں مخالفین کی فائرنگ  سے 5 افراد قتل 

Jan 01, 2024 | 16:36:PM
ڈیرہ اسماعیل خان  تھانہ چودہوان  کی حدود میں  دیرینہ  دشمنی کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ  سے 5 افراد قتل ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان  تھانہ چودہوان  کی حدود میں  دیرینہ  دشمنی کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ  سے 5 افراد قتل ہوگئے۔

پولیس ذرائع  کے مطابق  لاشوں  کو پروآ  ہسپتال  منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے موقع واردات پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جاپان میں شدید زلزلہ ،سونامی کی لہریں ساحل سے ٹکراگئیں