پشاور ، گیس بھرنے سے گھر میں دھماکہ، 2افراد زخمی

Jan 01, 2024 | 14:24:PM
پشاور ، گیس بھرنے سے گھر میں دھماکہ، 2افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد)پشاور کے علاقے حیات آباد کے  گھر میں  گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے 2افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسیکو حکام کے مطابق ح گھرمیںگیس لیکج کے باعث کمرے میں گیس جمع تھی کہ اس دوران لائٹ آن کرنے کے لئےبٹن دبایا گیا تو دھماکہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے گھرمیں دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:دورہ نیوزی لینڈکی تیاریوں کے لیے قومی ٹیم کا کیمپ جاری