مر ی ۔۔ نیو ائیرنائٹ منانے والے سیاحوں پر پولیس کا لاٹھی چارج۔۔ متعدد زخمی

Jan 01, 2022 | 12:34:PM
مری میں سیاحوں پر پولیس کا لاٹھی چارج
کیپشن: مری سیاحوں پر تشدد فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مری میں نیو ائیر نائٹ منانے کہ لیے آئے سیاحوں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج، مال روڈ پر بھگدڑ مچ گئی۔دھکم پیل سے متعدد سیاح زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مری انتظامیہ کہ سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے. مری انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور نارواسلوک سے سیاح پریشان۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔نئی قیمت کیا؟

مری میں نیو ائیرنائب منانے والے سیاحوں پر پولیس تشدد کے بعد متعدد سیاحوں نے بھاگ کر جان بچائی جبکہ کئی سیاحوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس تشدد کے بعد متعدد سیاح اپنے قیمتی سامان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا کے لئے اہم خبر۔۔ امتحانات کا شیڈول جاری