کراچی: ڈی ایچ اے فیز 6 میں فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس السلام جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(معراج اختر )کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس السلام جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق خواجہ شمس الاسلام کو زخمی ہونے پر تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تھا۔
خواجہ شمس الاسلام کو تین گولیاں لگیں ،فائرنگ تاجر مزمل پراچہ کے جنازے کے دوران ہو ئی ۔
یہ بھی پڑھیں:پابندی ختم،بڑا فیصلہ،پیٹرولیم ڈویژن نے خوشخبری سنا دی
پولیس کے مطابق فائرنگ کی جگہ گولیوں کے خول ملے ہیں جن کا فرانزک کرایا جائے گا ۔
خواجہ شمس الاسلام 30 سال سے زائد سے شعبہ وکالت سے منسلک تھے، ان پر 2024 میں بھی ایک قاتلانہ ہوا تھا۔