اہم پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی سے راہیں جد اکر لیں

Aug 01, 2023 | 10:47:AM
اہم پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی سے راہیں جد اکر لیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سانحہ 9 مئی کے بعد  پاکستان تحریک انصاف کی پالیسیوں سے نالاں سیاستدانوں کی جانب سے پارٹی سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے، اب فیصل آباد سے بھی نامور سیاسی رہنما نے عمران خان سے    راہیں جدا کر لی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر اور سابق صدر بار اشرف بسرا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا،  سابق پی ٹی آئی رہنما نے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذکرت کرتے ہوئے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔؎

یہ بھی پڑھیں:مودی کی انتہا پسندی سے ہندو بھی غیر محفوظ

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی غلط پالیسیوں اور حکمت عملی کی وجہ سے پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان پارٹی چھوڑ چکے ہیں ،یہاں تک کہ دیرینہ ساتھی پرویز خٹک نے بھی عمران خان کو چھوڑ کر نئی پارٹی بنا لی ہے ۔