ستاروں سے بھرپور پاکستانی فلم" عمرو عیار" کی پہلی جھلک جاری

May 31, 2023 | 16:05:PM
ستاروں سے بھرپور پاکستانی فلم
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 yd,n)ٌ ستاروں سے بھرپورنئی آنے والی  پاکستانی فلم" عمرو عیار" کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ صنم سعید کی نئی لک دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔

 فلم میں عثمان مختار مرکزی کردار ادا کریں گے، اردو ادب کے مقبول ترین کردار پر بنی پاکستانی ایکشن فلم عمر و عیار کی جھلک میں صنم سعید کو ایک جنگجو کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:   بشریٰ انصاری کے کامیڈی شو کی پہلی جھلک جاری

عمر و عیار فلم کے ہدایت کار اظفر جعفری ہیں جبکہ صنم سعید کے عثمان مختار، علی کاظمی، عدنان صدیقی، ثنا فخر، فاران طاہر سمیت دیگر اداکار بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔