کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا

Mar 31, 2026 | 22:33:PM

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

دودھ کی نئی ریٹیل  قیمت 240 روپے کلو مقرر کردی گئی۔

کمشنر کراچی نے دودھ کی نئی سرکاری قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

اس سے قبل دودھ کی سرکاری قیمت 220 روپے لیٹر تھی۔
 دودھ کا س فارمر ریٹ 215 روپے اور ہول سیل ریٹ 225 روپے مقرر ہوا ہے۔ 

کمشنر نے دودھ کی قیمت برھانے کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ انہوں نے "ڈیری انڈسٹری میں بدعنوانیوں" کے خلاف کارروائی کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ 

دودھ کی سپلائی اور قیمتوں کی نگرانی سخت کی جائے گی۔ 

یہ بھی پڑھیئے:  ایران کے پاس افزودہ یورینیم کی موجودگی میں اسرائیل جنگ بند نہیں کرےگا، العربیہ نیوز 

کہا جا رہا ہے کہ دودھ کی قیمت برھا کر کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔