ایران نے لبنان کا بیروت سے ایرانی سفیر کو نکالنے کا حکم ماننے سے انکار کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران نے لبنان کا بیروت سے ایرانی سفیر کو نکالنے کا حکم ماننے سے انکار کردیا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے بیروت میں ایرانی سفیر بے دخلی کے حکم کے باوجود رلبنان میں رہیں گے ۔
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور حزب اللہ نے ایرانی سفیر کی بے دخلی کے حکم کی مذمت کی تھی۔
لبنان نے ایرانی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر اتوار تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز کی بندش کو ایک ماہ مکمل، تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں