یہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے، شہبازگل سےمتعلق سوال پر شہبازشریف کا جواب

Mar 31, 2022 | 16:18:PM
شہبازشریف
کیپشن: شہبازشریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہبازگل سے متعلق سوال کے جواب پر شہبازشریف نے کہاکہ یہ سب نیب نیازی گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 24 نیوز نے جب  شہبازشریف سے سوال کیا کہ شہباز گل امریکی یونیورسٹی میں ملازم ہے اور لاکھوں ڈالرز سالانہ تنخواہ وصول کرتے ہیں مگر اثاثوں میں ذکر نہیں اس پر شہبازشریف نے کہا کہ یہ سب نیب نیازی گٹھ جوڑ ہے

یہ بھی پڑھیں:نئے وزیراعظم کا انتخاب۔اپوزیشن کی درخواست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع