گھر وہی ہوتا جہاں بھائی ہوتا ہے۔۔سارا علی خان کے کشمیر میں مزے۔۔تصاویر اور ویڈیو شیئر

Jan 31, 2022 | 22:44:PM
انیتا راج۔سیف علی۔ابراہیم۔سارا۔کشمیر
کیپشن: سارا علی خان بھائی ابراہیم کے ساتھ
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارتی اداکار سیف علی خان اور انیتا راج کی بیٹی سارا علی خان نے اپنے چھوٹے بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ کشمیر کی خوبصورت وادی کے برفیلے علاقے گل مرگ میں خوب سیر سپاٹے کئے۔

سارا نے اپنے اس سارے ہنگامے کی تصاویر اور ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کردیں اور ساتھ لکھا کہ گھر وہی ہوتا جہاں بھائی ہوتا ہے۔

ان تصاویر میں وہ اور ابراہیم خوب مزے کرتے نظر آرہے ہیں۔ان کے ساتھ ان کے کچھ دوست بھی ہیں اور سب ہی بہت خوش ہیں۔ایک ویڈیو میں ابراہیم سکیٹنگ بھی کر رہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔