صوابی، سوات ایکسپریس وے پردوگاڑیاں میں تصادم،4افراد جاں بحق

Jan 31, 2021 | 22:41:PM
صوابی، سوات ایکسپریس وے پردوگاڑیاں میں تصادم،4افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سوات ایکسپریس وے پردو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں3 خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق ہونے والوں کا تعلق پشاور سے ہے اوروہ سوات سے واپس پشاور جارہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس جائے حادثہ پہنچ گئیں، حادثے میں 4افراد موقع پر جاں بحق اور 3شدید زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان منتقل کردیاگیا۔