سیلابی صورتحال کےتناظر میں مہنگائی میں عارضی اضافےکا خدشہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزارت خزانہ نےسیلابی صورتحال کےتناظر میں مہنگائی میں عارضی اضافےکا خدشہ ظاہر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے،وزارت خزانہ نےستمبرمیں مہنگائی 3.5 سے 4.5فیصد کےدرمیان رہنے کا تخمینہ لگایا ،سیلاب کے باعث فوڈ سپلائی چین پردباؤ بڑھ سکتا ہے ۔وزارت خزانہ کےمطابق اگست2025 میں مہنگائی کی شرح 2.99 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی،پولیس پارٹی پر فائرنگ، 15 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم مارا گیا