اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران وکلاء کیلئے گاؤن پہننا لازمی 

Oct 30, 2025 | 16:07:PM
 اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران وکلاء کیلئے گاؤن پہننا لازمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( احتشام کیانی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران وکلاء کیلئے 15 نومبر سے گاؤن پہننا لازمی قراردے دیاگیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے استعفی دے دیا
 نوٹیفکیشن کے مطابق15 نومبر سے وکلاء عدالت پیش ہونے کیلئے گاؤن کا استعمال کریں گے۔