رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے استعفی دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے استعفی دے دیا۔
سلیم خان نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفی دیا،رجسٹرار سلیم خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو استعفی پیش کیا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ 45 روز کی تعطیل پر تھے،یاد رہےڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فخر زمان کے پاس رجسٹرار سپریم کورٹ کا اضافی چارج ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو چھٹی کا اعلان
سابق رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل اور دیگرججز نے شرکت کیں۔